Thursday, May 14, 2015

انسان



انسان دوسرے انسان پر فوقیت چاہتا ہے
اوریہی اسکی بدنصیبی ہے

انسان لوگوں کو اپنے سامنے جھکانا چاہتا ہے
اوریہی اسکی بدبختی ہے

انسان لوگوں میں اپنی تعریف اپنی زبان سے کرنا چاہتا ہے
اور یہی اسکی بدتعریفی

انسان لوگوں میں بلند ہونا چاہتا ہے
اور یہی اسکی پستی ہے

انسان دولت کو ذریعہ افتخار سمجھتا ہے
اور یہی اسکی غریبی ہے

.........واصف علی واصف. ..........

پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!

ایڈمن:#صنم



No comments:

Post a Comment