محبت بھاگ دوڑ نہیں ہوتی، طوفان نہیں ہوتی، سکون ہوتی ہے، دریا نہیں ہوتی، جھیل ہوتی ہے
دوپہر نہیں ہوتی بھور سمے ہوتی ہے ، آگ نہیں ہوتی اجالا ہوتی ہے،
اب میں تمہیں کیا بتاؤں کہ کیا ہوتی ہے کہ یہ بتانے کی نہیں پنپنے کی چیز ہے۔ سمجھے کی نہیں جاننے کی چیز ہے۔
( ممتاز مفتی )
#صنم
No comments:
Post a Comment