«صِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمُ»
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ [الفاتحة:6]
Sunday, May 10, 2015
نفس
"نفس وہ بھوکا کتا ھے جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے اس وقت تک بھونکتا رھتا ھے جب تک وه غلط کام کروا نہ لے،
اور جب انسان وه کام کر لیتا ھے تو یہ کتا سو جاتا ھے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ھے."
#اجالا
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment