الہی تیری مخلوق کا عجب تماشا دیکھا
چھلکتے جام دیکھے سمندروں کو پیاسا دیکھا
یہ کیا ماجرا ھے اپنی تو سمجھ نہیں آیا
آدمی اپنی ھی جستجو میں اُلجھتا دیکھا
جن کے ھاتھ تھے خالی وُہ مصروفِ ذکر دیکھے
ھاتھوں میں لیے تسبیحِ انمول و وعظ کو بھٹکتا دیکھا
الحمد اللّٰہ کا مطلب تو سمجھ میں آیا
صراطِ مستقیم کے مطلب پہ لوگوں کو جھگڑتا دیکھا
ایمان بیچتے ھوئے آدم کے بیٹے دیکھے
حوا کی بیٹی کو سرِعام بکتا دیکھا
کیسے دنیا کے مکروفریب سے سمجھوتا کر لوں
کہ ان آنکھوں نے کتنے جلتے دِیوں کو بُجھتا دیکھا
ایڈمن:#صنم
مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

No comments:
Post a Comment