Sunday, May 10, 2015

انسان ہونا


انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں
قدرت کی عطا ءہے....
لیکن....
اپنے اندر انسانیت قائم رکهنا
ہمارا انتخاب ہے...

اس بارے میں سوچیے!!!

●◄ #صنم
 
 
 
 

No comments:

Post a Comment