Monday, August 7, 2023

وعدہ

  ہمیں شک ہے تو اس بات میں کہ آیا ہم تیرے ان وعدوں کے مصداق ثابت ہو سکیں گے یا نہیں۔ لہٰذا تو اپنی شان غفاری سے ہماری کوتاہیوں کی پردہ پوشی کرنا اور ہمیں وہ سب کچھ عطاء کردینا جو تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے سے وعدہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment