زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ بس فرق یہ ہے کہ اب میری ڈائری میں اللہ سے شکوے کم ہو گئے ہیں۔۔۔۔
میں نے ان چیزوں پر راضی ہونا سیکھ لیا ہے جو وہ مجھے دیتا ہے اور ان
چیزوں کی تلاش چھوڑ دی ہے جو لاحاصل ہے۔۔۔۔ اور زندگی اب واقعی گلزار لگتی
ہے۔۔۔۔ سب کچھ پرفیکٹ نہ ہونے کے باوجود بھی۔۔۔۔ خوشی اور غم کے دائرے میں
گھومتے رہنے کے باوجود بھی .......... !
No comments:
Post a Comment