تیرے رنگ رنگ مولا رنگ رنگ.
ہر سُو ہر جا ہر سُو ہر جا ،،،،
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
تُونے عطاء کیا میں نے بھلا دیا ، تُونے پھر سے دیا
نا شکر کیا نا شکر کیا ، تُونے اور دیا دیتا گیا دیتا گیا
منہ موڑ دیئے دریاؤں کے ، میں نے ہوا میں اُڑنا سیکھ لیا
میری اگلی نظر ستاروں پر پھر بھی میں تیرے سہاروں پر
میں جہاں بھی جاؤں دنیا میں تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
میں ذات پات اُونچ نیچ میں اور فرقوں میں بٹا ہوا
جو سچائی کو دھندلا دے دل ایسی گرد سے اٹا ہُوا
شکوہ نہیں جسم کی مٹی سے پر روح بھی اب بیتاب نہیں
تیرے حکم پر چلنا ایک طرف تیرا نام بھی لینا یاد نہیں
کم سے کم مجھکو لوٹا دے وہ روح وّ جسم کی جنگ جنگ
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ۔
#اجالا

No comments:
Post a Comment