دنیا
میں انسان سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں اگر وہ اپنا وقت اپنا آپ دوسروں
کے لئے وقف کرے انھیں اپنا آپ سونپے ان کی خدمت کرے تعاون کرے محبّت کرے
اپنے آپ کو دوسروں کے لئے آسان بنائے ایسا کے اگر وہ ان میں موجود ہو تو
کسی کو اس کی پرواہ ہی نہ ہو مگر جونہی وہ ان سے دور جائے سب اسے یاد کریں
ایسا انسان ہی کامیاب ہے کیونکہ جب وہ خدمت کر رہا تھا اپنا آپ دوسروں کو
دے رہا تھا تو دوسروں کو پتا ہی نہیں چل رہا تھا کے کوئی ان کی مدد کر رہا ہے اور وہ بھی اس طریقے سے کے کسی کو خبر ہی نہیں ہونے دے رہا
انسان انسان کے لئے وبال تب بنتا ہے جب وہ اپنے آپ کو شئیر نہیں کرتا اپنے اوپر پھرے بٹھاتا ہے لوگوں کے ساتھ میل جول کم کرتا ہے ان سے مقابلہ کرتا ہے اور ان کو اپنے سامنے جھکانا چاہتا ہے اگر ایک اینٹ دوسری سے لڑے گی تعاون نہیں کرے گی تو کبھی دیوار نہیں بنے گی بلکہ ایک دوسرے کی اہمیت ختم کر کے پھر مٹی کی ڈھیری بن جائے گی طاقت ملنے میں ہے نہ کے جدا ہونے میں مل کر رہیے تعاون کرتے رہیے اسی میں فلاح ہے الله تعالیٰ آپ سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
ایڈمن:#صنم

https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
No comments:
Post a Comment