Thursday, December 31, 2020

اسمِ محمد ﷺ

 



اسمِ محمد ﷺ ، اک صفحے پر ، ملا کتابِ ہستی میں
جا نہ سکا پھر اس سے آگے ، شوق ورق گردانی کا ...!!


#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم .  ~


●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

#متـــــاع_جـــــاں


عورت کی مثال

*عورت کی مثال*


ایک مرتبہ ایک بزرگ نے ایک محفل میں اپنی بند ہتھیلی کوسب کی طرف کر کے دریافت فرمایا میرے ہاتھ میں کیا ہے۔؟

کچھ نے جواب دیا شائد آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہیرات ہیں ،

پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی کچھ سوچ کے بعد جواب دیا :- شائد سونا ہے۔

پھر پوچھنے پر ایک نے جواب دیا کہ آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہیرات نہیں اور سونا بھی تو یقینا چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی۔

تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو ان کے ہاتھ پر چند کنکریاں تھیں ۔ سب حیران رہ گئے۔

*حاصل کلام:- عورت کی مثال اس بند مٹھی کی طرح کی اگر وہ بند ہے (یعنی باپردہ) ہے تو ہیرے جواہیرات ، سونا چاندی اور اس کی بیش بہا قیمت ہے لیکن اگر وہ مٹھی کی طرح کھل جائے ( بے پردہ ہوجائے ) تو وہ بے وقعت پتھر اور کنکریوں کی مانند ہے جس کی کوئی عزت اور قیمت نہیں​۔*

جیسے ڈھکی ہوئی چیز کھلتی ہے تو اسکا حسن ماند پڑنے لگ جاتا ہے۔ اس لیے اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اسکی عزت کریں ۔ اسے قدر کی نگاہ سے دیکھیں اور معاشرے میں عورت کا وقار قائم رہے۔

#اجالا



صبر

 

#متـــــاع_جـــــاں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم__❤

 


میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں
سب تیری ﷺ مثال تیری ﷺ عظمتوں سے چھوٹے ھیں

#صلـــی_الله_علیـــہ_وآلـــہ_وسلـــم 


●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

#متـــــاع_جـــــاں






صراط مستقم



 #متـــــاع_جـــــاں


توکل


 #متـــــاع_جـــــاں


سال نو




#متـــــاع_جـــــاں