Monday, September 6, 2021

امتی


یہ آرزو ہے کہ اپنے آقاﷺ کو ،
دھڑکنوں کاسلام لکھوں

نظرسے شبنم کے موتی لیکر
میں انﷺ کے قدموں کے نام لکھوں

میں اک ادنی سا امتی ھوں ،
میں کیسے انﷺ کامقام لکھوں

#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم .  ~

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

 

اللہ کا گھر


 

بہن ، بھائی

 


اللہ


 

تاریک غار


 

نماز


 

جنت کے وارث


 

دامان شفاعت

 


اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکارﷺ میری بات بنائے رکھنا

ذرہء خاک کو خورشید بنانے والے
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا

آپ ﷺ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا

#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم .  ~

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

بے شک


 

اک پل کی

 


فنا عشق

 


کربلا


 

زاد راہ


 

صلہ رحمی


 

بشَر بشَر کا سلام پہنچے


 


‏عالم کی ____ وسعتوں سے
جہان بالا کی __ رفعتوں سے

مَلَک مَلَک کا ___ درود اترے
بشَر بشَر کا ___ سلام پہنچے

#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم .  ~

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

رشتوں کی رسی


 

حسن سلوک


 

اللہ کے بغیر


 

اوپر اوپر


 

نفس کو پاک کر


 

یا اللہ


 

وہ گنبد خضری


 میرے سامنے ہو ، وہ گنبد خضری

وہ روضے کی جالی ، وہ جنت کا گوشہ

کبھی چوم لوں جا کہ خاک مدینہ
میں مدت سے اس آس پر جی رہا ہوں

#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم .  ~

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

اے پاک پروردگار


 

لگاتے چلو اشجار


 

وہی رب ہے


 

احساس کی دیوار


 

اللہ کا ذکر


 

جفا کا شہر

 


اللہ سے تعلق


 

تکلیف کے وقت کیا پڑھیں

۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ

 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پریشانی کی حالت میں یہ دعاء پڑھتے تھے۔

لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرشِ العَظِيمِ ،

 لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرضِ ، وَرَبُّ العَرشِ الكَرِيمِ

[صحيح البخاري: ج 8:ص75: رقم: 6346]



اللہ سے معافی مانگو


اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔

پھول میرا وطن


6 ستمبر 🇵🇰❤️

#یوم_دفاع_پاکستان


اے وطن

 


6 ستمبر 🇵🇰❤️

#یوم_دفاع_پاکستان