Friday, September 15, 2023

توبہ


 

یاحی یاقَیوم


 

صَلَّىٰ اللہ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ


 

نیک نیتی


 

وہ ایک ہے ۔


 

والد محترم


 

رزق میں اضافے کی دعاء


 

بندہ بچا لو


 

نصیحت


 

صَلُّو عَلَیہِ وَ آلِہِ


 

ہمارا رب


 

شہد کا قطرہ

 دنیا کی زندگی کیا ہے۔


شہد کا ایک بڑا سا قطرہ فرش پر پڑا تھا۔وہاں ایک چیونٹی آئی اس نے شہد سے چسکی لی اور وہاں سے جانا چاہا۔ لیکن شہد کے میٹھے ذائیقے کے لالچ نے اسے مجبور کیا۔ اس نے شہد کی دوسری چسکی لی اور جانا چاہا لیکن چیونٹی کو لگا کہ صرف شہد کے قطرے کے کنارے سے لی گئی چند چسکیاں کافی نہیں۔
اس لئے اس مرتبہ اُس نے طے کیا کہ شہد کے قطرے کے بیچ میں ڈوب کر اس سے اور زیادہ لطف اٹھایا جائے۔

لیکن جیسے ہی وہ شہد کی بوند میں داخل ہوئی اور لطف اندوز ہونا چاہا، وہ وہاں سے نکل نہ پائی وہ شہد میں ہی مقید ہوگئی اور وہی اس کی جان نکل گئی۔

سبق : کچھ بصیرت مند اور اہل علم حضرات کہتے ہیں کہ دنیا کی زندگی کیا ہے۔

“ایک بڑے سے شہد کے قطرے کی مانند ہے “۔
جو لوگ اس کی تھوڑی مقدار( چسکی) پر راضی رہتے ہیں
وہ ( قناعت پسند ) محفوظ ہوتے ہیں اور جو لوگ اسکی مٹھاس کے لالچ میں اس میں غرق ہوجاتے ہیں وہ برباد ہوجاتے ہیں۔




وقت


 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ


 

انسانیت


 

اوزان


 

اچھے الفاظ


 

پہچان