"یہ
بات کتنی اداس اور مایوس کر دینے والی ہے کہ انسانی دانش اپنی تمام تر
معجز نمائی کے باوجود سب سے زیادہ مہیب اور مہلک بیماری یعنی نفرت کا علاج
کرنے میں آج تک بری طرح ناکام رہی ہے ......!!"
(جون ایلیا ۔ "فرنود" سے اقتباس )
●◄ #صنم
(جون ایلیا ۔ "فرنود" سے اقتباس )
●◄ #صنم
No comments:
Post a Comment