Saturday, January 26, 2019

ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﯿﻒ ﻭ ﺳﺮﻭﺭ





ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﯿﻒ ﻭ ﺳﺮﻭﺭ
ﺟﻮ ﺗﺮﮮ ​ﷺ ﺩﺭ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ

ﺟﺎﻡِ ﮐﻮﺛﺮ ﻧﻈﺮؔ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺍﻣﯿﺪ ۔۔۔
ﺁﭖ ​ﷺ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﮦ ﭘﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ...!!

#صلی_اللہ_علیہ_وسلم .  ~

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#متاع_جَاں

وقت ہمیشہ گھات لگا کر بیٹھا رہتا ہے۔






وقت ہمیشہ گھات لگا کر بیٹھا رہتا ہے۔

Indeed, Allah is with the patient




O you who have believed, seek help through patience and prayer.Indeed, Allah is with the patient."
(Qur'an, 2:153)
Patience is linked with hope and trust in Allah .
When something bad happens, we can force ourselves to be patient by reminding ourselves that with hardship comes ease and that after a period of hardship Allah gives relief. We can only be truly patient when we realize that everything is from Allah, and that is how everything is illuminated.
The Prophet peace be upon him said "And whoever remains patient, Allah will make him patient. Nobody can be given a blessing better and greater than patience."
Sahih al-Bukhari 1469
》》》 #Sanam

غور طلب بات




غور طلب بات

If you are grateful





Shukr leads to Allah's pleasure:
Allah has told us that His pleasure may be attained through gratitude. " If you are grateful, He is pleased with you..." (Az-Zumar 39:7)

The Prophet, peace and blessings be upon him, said: "Allah is pleased with His servant if, when he eats something, he thanks Allah for it, and when he drinks something, he thanks Allah for it" (Muslim)

If you appreciate Allah's favors, He has promised increased Rahma or mercy for you. Allah's reward for your gratitude is unlimited and unconditional.

"If you are grateful, I will surely give you more and more" (Ibrahim 14:7)
》》》 #Sanam

خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے




ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
احمد فراز




Be the first "YOURSELF"




Not everyone's life is the same. We have different experiences, different situations and different combinations of thoughts, likes, dislikes and many other aspects. Most of us go with the herd, not understanding what we are doing and why we are doing that.
If there is a very successful person, almost everyone says their life's ambition is to become a great person like their role model. They work so hard towards it that they forget who they REALLY are and try to be that "SOMEBODY" they admire.
That is why most of us are not exactly happy with ourselves...
Don't try to be the next "SOMEBODY. Be the first "YOURSELF"....
》》》 #Sanam

عقل کی انتہا





کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا… "عقل کی انتہا کیا ہے…؟"
جواب ملا…"حیرت"…
پھر پوچھا گیا… "حیرت کی انتہا…؟"
جواب ملا…"عشق"…
"عشق کی انتہا کیا ہے…؟"
فرمایا… "عشق لا انتہا ہے… اس کی کوئی انتہا نہیں…"
سوال کرنے والے نے کہا … "لیکن آپ نے تو لکھا ہے… "تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں"…
آپ نے مسکرا کر کہا…
"دوسرے مصرے میں اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے کہ…"
"میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"…

#متاع_جَاں

محبت اور عزت




محبت اور عزت
انسان کو خوبصورت رنگوں میں
رنگ دیتی ہے.

جنوری کی اداس شاموں





Allah Loves ❤



Allah loves the repentant slave, who constantly turns back to Him, knowing He is the All-Forgiving, Most-Forgiving, the Acceptor of Repentance, the Pardoner.
No matter how often one repeats a sin, and no matter how grave the sin is, one should constantly turn back to Allah.
◄ Narrated Abu Huraira:
I heard the Prophet (peace be upon him) saying, 
"If somebody commits a sin and then says,
'O my Lord! I have sinned, please forgive me!' and his Lord says, 'My slave has known that he has a Lord who forgives sins and punishes for it, I therefore have forgiven my slave (his sins).' Then he remains without committing any sin for a while and then again commits another sin and says, 'O my Lord, I have committed another sin, please forgive me,' and Allah says, 'My slave has known that he has a Lord who forgives sins and punishes for it, I therefore have forgiven my slave (his sin). Then he remains without Committing any another sin for a while and then commits another sin (for the third time) and says, 'O my Lord, I have committed another sin, please forgive me,' and Allah says, 'My slave has known that he has a Lord Who forgives sins and punishes for it I therefore have forgiven My slave (his sin), he can do whatever he likes."
Sahih al-Bukhari 7507
◄ Anas ibn Malik reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “All of the children of Adam are sinners, and the best sinners are those who repent.”
Source: Sunan al-Tirmidhī 2499
Grade: Sahih (authentic) according to Al-Suyuti
One should follow up a bad deed with seeking forgiveness and doing good deeds, so that the bad deed is wiped out. One should not tire of repenting to Allah.
》》》 #Sanam

اک میں ہی نہیں ان ﷺ پر قربان زمانہ ہے



اک میں ہی نہیں ان ﷺ پر قربان زمانہ ہے
جو ربِ دوعالم کا ____ محبوب یگانہ ہے

عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمدﷺ پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے

ہوں شاہِ مدینہ کی میں پشت پناہی میں
کیا اس کی مجھے پروا دشمن جو زمانہ ہے

قربان اُس آقا ﷺ پر کل حشر کے دن جس نے
اِس امت آسی کو _____ کملی میں چھپانا ہے

سو بار اگر توبہ ٹوٹی بھی تو کیا حیرت
بخشش کی روایت میں توبہ تو بہانہ ہے

پُر نور سی راہیں بھی گنبد پہ نگاہیں بھی
جلوے بھی انوکھے ہیں منظر بھی سہانا ہے

ہم کیوں نہ کہیں اُن ﷺ سے رودادِ الم اپنی
جب اُن ﷺ کا کہا خود بھی اللہ نے مانا ہے

نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ​

#صلی_اللہ_علیہ_وسلم 

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

#متاع_جَاں

ٹیکنالوجی کا دور


اللہ تعالیٰ کی رحمت



بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَمَنْ يَّعْمَلْ سُوْءًا اَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهٝ ثُـمَّ يَسْتَغْفِـرِ اللّـٰهَ يَجِدِ اللّـٰهَ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا
اور جو کوئی برا کام کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے بخشش طلب کرے وہ اللہ کو بڑا بخشنے والا نہایت مہربان پائے گا۔
النساء : 110

سیدنا ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت رات کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا رہتا ہے تاکہ دن کے گناہ گار کی توبہ قبول کرے اور اپنا ہاتھ دن کو پھیلاتا رہتا ہے تاکہ رات کے گناہ گار کی توبہ قبول کرے یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2489

لہٰذا ہمیں گناہوں کی کثرت کے باوجود اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے

#متـــــاع_جـــــاں

انسان اپنے اوصاف سے ہی عظیم بنتا ہے


کیــوںــکہ اصــل کبھی نہیں چھپتا

ا 

پلاسٹک کا سیب



پلاسٹک کا سیب
-----------------

ایک جنگل میں بندروں کا ایک غول رہتا تھا اس جنگل میں چونکہ بہت زیادہ تعداد میں پھل وغیرہ اُگتے تھے اس لیے وہ سب بندر بہت اطمینان اور خوشی سے رہتے تھے۔

ایک دن ایسا ہوا کہ ایک سائنسدان اپنے بیٹے کے ساتھ اسی جنگل میں ریسرچ کے لیے آیا۔ خیمہ نصب کرنے کے بعد سائنسدان تو پودوں کے سیمپل اکھٹے کرنے نکل کھڑا ہوا مگر وہ لڑکا اس خیمہ کی تزین و آرائش کے لیے پیچھے رک گیا۔ اس نے پہلے زمین پر ایک پرانا قالین بچھایا۔ پھر اس قالین پر بستر لگائے۔ خیمے کی درمیانی ٹیک سے برقی لالٹین لٹکائی اور اس کے عین نیچے ایک چھوٹی سی میز اور اس پر سجاوٹی سیبوں سے بھرا ایک پیالہ رکھ دیا۔وہ سیب دیکھنے میں بہت تازہ، خوبصورت اور بڑے لگ رہے تھے۔

تمام بندر درختوں پر بیٹھے ان مصنوعی سیبوں کو لالچ سے دیکھ رہے تھے۔ لڑکا خیمہ کے سامنے کی جگہ صاف کرنے کے لیے ذرا باہر نکلا تو ایک بندر نے تیزی سے جھپٹا مارا اور ایک مصنوعی سیب اٹھا لیا اور عین اسی وقت لڑکی کی نظر بھی اس پر پڑ گئی۔ لڑکی نے فوراً بندوق اٹھا کر نشانہ لیا اور فائر داغ دیا۔ مگر تمام بندر اتنی دیر میں وہاں سے بھاگ گئے تھے تو لڑکے نے باقی سیب وہاں سے اٹھا کر بکسےمیں رکھ دئیے ۔

ادھر کافی دیر تک بھاگنے کے بعد تعاقب نہ ہونے کا یقین ہونے پر تمام بندر رک گئے۔ چوربندر نے ہاتھ بلند کرکے سب کو سیب دکھایا۔ سب بندر حیرت سے اس بندر کو دیکھنے لگے اور اس کو خوش قسمت گرداننے لگے کہ اسے ایسا اچھا سیب مل گیا اور کوشش کرنے لگے کہ ایک بار اس مصنوعی سیب کو ہاتھ لگا کر دیکھ سکیں۔

چور بندر نے سب کو جھڑکا اور یہ مصنوعی سیب لے کر ایک درخت کی سب سے اونچی شاخ پر جا بیٹھا اور سیب کو کھانے کے لیے اسے منہ میں لے کر دبایا۔ مگریہ مصنوعی سیب سخت پلاسٹک کا بنا ہوا تھا جسے چبانے سے بندر کے دانتوں میں درد ہونے لگا۔ بندر نے دو تین بار اور کوشش کی مگر ہر بار اسے درد ہونے لگتا ۔

وہ دن چور بندرنے اسی اونچی شاخ پر بھوکے رہ کر گزارا۔ اگلے دن وہ نیچے اتر آیا۔ دوسرے تمام بندر اسے احترام سے دیکھنے لگے کیونکہ اس وقت بھی اس کے ہاتھ میں وہ مصنوعی سیب موجود تھا۔ دوسرے بندروں سے ملنے والا احترام دیکھ کر اس بندر نے اس سیب پر اپنی پکڑ اور مضبوط کر دی۔ اب دوسرے بندر پھلوں کی تلاش میں نکل گئے اور تیزی سے ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگ لگاتے ہوئے پھل توڑ توڑ کر کھانے لگے۔

چور بندر کے ایک ہاتھ میں چونکہ مصنوعی سیب تھا اس لیے وہ درختوں پر نہیں چڑھ سکا۔ مگر وہ سیب بھی ہاتھ سے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ اس لیے وہ سارا دن بھوکا پیاسا رہا اور یہی سلسلہ اگے کچھ دنوں تک چلتا رہتا۔ دوسرے بندر اس کے ہاتھ میں مصنوعی سیب ہونے کی وجہ سے عزت کرتے مگر اسے کھانے کے لیے کچھ نہیں دیتے۔

بھوک سے بے حال وہ بندر اتنا نڈھال ہو چکا تھا کہ اس کو اپنا آخری وقت نظر آ رہا تھا۔ اس نے ایک بار پھر اس سیب کو کھانے کی کوشش کی مگر اس بار میں نتیجہ مختلف نہ تھا۔ اس کے دانت اس مرتبہ بھی درد کر رہے تھے۔ چور بندر کو اپنی آنکھوں کے سامنے درختوں سے لٹکے ہوئے پھل نظر آ رہے تھے مگراس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ ان درختوں پر چڑھ سکتا۔ آہستہ آہستہ اس کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو گئیں۔ جان نکلتے ہی اس کی گرفت مصنوعی سیب پر ڈھیلی ہو گئی اور وہ مصنوعی سیب اس کے ہاتھ سے نکل گیا۔

شام کو باقی بندر آئےانہوں نے مرے ہوئے بندر کی لاش پر کچھ آنسو بہائے افسوس کیا اور اس کی لاش کو پتوں سےڈھانپ دیا۔ ابھی وہ اتنا کر ہی رہے تھے کہ ایک دوسرے بندر کو وہی مصنوعی سیب ملا۔ اور اس نے اپنا ہاتھ بلند کر کے سب کو وہ سیب دکھانا شروع کر دیا

دنیا کی مثال بھی اس پلاسٹک کے سیب کی طرح ہے اس سے حاصل کچھ نہیں ہوتا۔ جب کہ اس کو دیکھنے والے اس سے متاثر ہو رہے ہوتے ہیں اور دنیا کو ہاتھ میں رکھنے کا دعوی دار آخر کار خالی ہاتھ اس دنیا سے چلا جاتا ہے۔ جھوٹا دکھاوا انسان کو پہلے تھکا دیتا ے پھر مار ڈالتا ہے۔

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :ـ جو شخص ہمیشہ دنیا کی فکر میں مبتلا رہے گا (اور دین کی پرواہ نہ کرے گا )تو اللہ تعالیٰ اس کے تمام کام پریشان کر دے گا اور اس کی مفلسی ہمیشہ اس کے سامنے رہے گی اور اسے دنیا اتنی ہی ملے گی جتنی اس کی تقدیر میں لکھی ہوئی ہے اور جس کی نیت آخرت کی جانب ہو گی تو اللہ تعالیٰ اس کی دل جمعی کے لئے اس کے تمام کام درست فرما دے گا اور اس کے دل میں دنیا کی بے پروائی ڈال دے گا اور دنیا اس کے پاس خودبخود آئے گی۔
( ابن ماجہ، کتاب الزہد، باب الہم بالدنیا، ۴/۴۲۴، الحدیث: ۴۱۰۵ )

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اپنی دنیوی بہتری کے ساتھ ساتھ اپنی اخروی تیاری کی طرف بھی توجہ کرنے اور اس کے لئے بھر پور کوشش کرنے کی توفیق عطا فرمائے -- آمــیــــن

#متـــــاع_جـــــاں

لاحول ولاقوۃ کی فضیلت




33 بار سبحان للہ ، 33 بار الحمد للہ ،34بار اللہ أكبر کہنا۔
————————–٭٭————————

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروى ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خادم کا مطالبہ کیا ،
تو آپ ﷺ نے فرمایا :
(کیا میں تمہیں تمہارے مطالبے سے بھی بہتر چیز نہ بتلاؤں؟
جب سونے لگو تو 33بار "سبحان الله" ، 33 بار "الحمد لله" اور 34 بار "الله أكبر" کہو) اس پر علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ: میں نے اس دن سے کسی بھی رات کو انہیں ترک نہیں کیا، آپ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: کیا صفین کی رات بھی ؟ تو علی رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: صفین کی رات بھی میں نے انہیں نہیں چھوڑا۔
بخاری: (5362) مسلم: (2727)

لاحول ولاقوۃ کی فضیلت
———–٭٭————

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا
لاحول ولاقوۃ الا باللہ کثرت سے پڑھا کرو
کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے!

مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان ۔ حدیث 850

●◄ ‫#صنم

رسول ِعربی ﷺ


آرزو ہے کے کسی روز مدینہ پہنچوں
بن کے میں آپ کی مہمان رسول ِعربی


●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
●◄ ‫#صنم