Saturday, January 26, 2019

عقل کی انتہا





کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا… "عقل کی انتہا کیا ہے…؟"
جواب ملا…"حیرت"…
پھر پوچھا گیا… "حیرت کی انتہا…؟"
جواب ملا…"عشق"…
"عشق کی انتہا کیا ہے…؟"
فرمایا… "عشق لا انتہا ہے… اس کی کوئی انتہا نہیں…"
سوال کرنے والے نے کہا … "لیکن آپ نے تو لکھا ہے… "تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں"…
آپ نے مسکرا کر کہا…
"دوسرے مصرے میں اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے کہ…"
"میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"…

#متاع_جَاں

No comments:

Post a Comment