ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز
ہی ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے بیٹا! جو انسان اپنے
آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے‘ وہ خود کو بے عزت کر دیتا ہے اور جو اپنے
آنسو خود پونچھتا ہے‘ وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔
(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)
●◄ #صنم
(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)
●◄ #صنم
No comments:
Post a Comment