Saturday, October 26, 2019

راہِ طیبہ میں



جو اہل دل ہیں ، کیفیت سے کب باہر نکلتے ہیں
کہ ہر منظر سے طیبہ کے ، کئی منظر نکلتے ہیں

عجب ہے اُن ﷺ‏ کے دیوانوں کا عالم راہِ طیبہ میں
جنونِ شوق کی اوڑھے ہوئے چادر نکلتے ہیں .....

جو زائر ہیں ، وہ زندہ لَوٹتے ہیں حاضری دے کر
جو عاشق ہیں ، وہ اُن ﷺ‏ کے شہر سے مر کر نکلتے ہیں

#صلی_اللہ_علیہ_وسلم 

●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●

No comments:

Post a Comment