Wednesday, December 11, 2019
جس طرف چشمِ محمدﷺ کے اِشارے ہو گئے
جس طرف چشمِ محمدﷺ کے اِشارے ہو گئے
جتنے ذرّے سامنے آئے ، ستارے ہو گئے
جب کبھی عِشق محمد ﷺ کی عنایت ہو گئی
میرے آنسو کوثر و زمزم کے دھارے ہو گئے
موجۂ طوفاں میں جب نام محمد ﷺ لے لیا
ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے
میں ہُوں اور یادِ مدینہ ، اور ہیں تنہائیاں
اپنے بیگانے سبھی مُجھ سے کنارے ہو گئے
#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment