«صِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمُ»
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ [الفاتحة:6]
Tuesday, May 31, 2016
روٹی کا ایک ٹکڑا
اگر کھانے کے لیئے روٹی کا ایک ٹکڑا، پینے کے لیئے پانی کا ایک پیالہ اور تن ڈھانپنے موٹا کپڑا مل جائے ایمان کی سلامتی اور عافیت کیساتھ تو یہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ عیش و عشرت میں زندگی گزر جائے اور اس کے بعد اس کا انجام ملامت و ندامت ہو-
شئیر کرنا مت بھولیں۔ جزاک اللہ خیر
#اجالا
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment