Tuesday, May 31, 2016

معافی اور تلافی



حقوق اللہ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے, معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروزِ قیامت ہوگا, اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کروا کے جائیں, حشر کا معاملہ بہت نازک ترین ہے-

شئیر کرنا مت بھولیں۔ جزاک اللہ خیر

#اجالا
 
 
 

No comments:

Post a Comment