ہم
انسان سب کو سمجھا لیتے ہیں ، ہر کسی کو دلائل دے لیتے ہیں ، بس ہم خود کو
سمجھا نہیں پاتے، ہم انھی دلائل سے خود کو مطمئن نہیں کر پاتے ۔ پتا نہیں
کیوں پر جب بات اپنی ذات پے آتی ہے تو کچھ بھی کارگر نہیں ہوتا۔ کوئی لفظ
خود کو سمجھا لینے لیے کافی نہیں ہوتا۔ پتا نہیں کیوں، پر جب ہماری اپنی باری آتی ہے تو ہم 'فیل' ہو جاتے ہیں !!
No comments:
Post a Comment