ماں اور باپ دو ایسی مقدس ہستیاں ہیں جن کی سب سے زیادہ عزت کرنا انسان پر لازم ہے۔
جو لوگ والدین کی قدر سے آگاہ ہیں اور اُنہیں حق تعالیٰ کی رحمت تک پہنچنے کا وسیلہ سمجھتے ہیں وہ اس دنیا میں بھی اورآخرت میں بھی سب سے زیادہ خوش قسمت انسانوں میں شمار ہوتے ہیں. اور جو لوگ اُن کی دل آزاری کر کے اُن کی زندگیوں سے بےزاری کا اظہار کرتے ہیں وہ ایسے بدبخت انسان ہیں جنہیں دربدر اور ذلیل ہونے کے لئیے نامزد کیا جا چکا ہے۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کی توفیق دے.
یا اللہ ہمارے والدین کے لئے ہمارے دلوں میں خوب محبت بھر دے اور ان کی بھرپور خدمت کر کے جنت میں داخل فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
شئیر کرنا مت بھولیں۔ جزاک اللہ خیر
#ایڈمن_صنم

No comments:
Post a Comment