احساس
ایک ایسا کمال ہے جب کسی میں بیدار ہو جائے تو وہ پِگھلتے لوہے کی طرح ہو
جاتا ہے۔اب اسے جب ،جہاں ،جس طرح ،چاہو اس کو ویسی صورت میں ڈھال سکتے ہو۔
اور پھر
دنیا کے سب رشتے لفظوں سے نہیں اصل احساس سے ہی بنتے ہیں
جن رشتوں میں احساس کا حسن پایا جاتا ہے وہ رشتے سیسہ پگلائی اس دیوار کی طرح ہوتے ہیں جو لاکھ کوشش کے باوجود بھی نہ ٹوٹ پائے۔
اور
جن رشتوں میں احساس نہیں ہوتا تو وہ رشتے زمین پر پڑے اس سوکھے پتوں کی طرح ہوتا ہے جو کبھی پل میں اِدھر یا اُدھر پھر رہے ہوتے ہیں۔اور بلآخر وہ پتے کسی کے بھی پاؤں میں آکر کچل جاتے ہیں۔
اس لئے اپنی اندر احساس کا مادہ پیدا کرو تاکہ سب سے بڑی طاقت اگر کسی کے پاس ہو بھی تو وہ آپ کے پاس ہو جس کو "احساس" کہا جاتا ہے۔
خود بھی پڑھیں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋

No comments:
Post a Comment