خدا
کوئی چھوٹا سا اسٹیشن نہیں، ایک بڑا جنکشن ہے- جس پر کئی راستوں سے پہنچا
جا سکتا ہے- ایک راستہ عقل کا ہے، دلیل کا ہے، ایک راستہ عشق کا ہے،
دیوانگی کا ہے، ایک راستہ جاننے کے بعد ماننے کا ہے،اور ایک راستہ بس ماننے
کا ہے، جس میں جاننے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔۔
No comments:
Post a Comment