Saturday, March 7, 2015

تم جلد ایک شمع بن جاؤ۔


تم ایک زرد پتہ کی مانند ہو۔۔۔ موت کے کارندے تمہاری گھات میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔ تم ایک سفر کا آغاز کر رہے ہو۔۔ کوئی اور تمہاری مدد نہیں کرسکتا۔۔
کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ تم جلد ایک شمع بن جاؤ۔۔۔ جو تمہاری خامیوں کو جلائے اور خوبیوں کو روشن کرے تاکہ تمہیں وہ جوان زندگی میسر آئے جو بڑھاپے اور موت کی زد سے باہر ہے۔۔۔

مختار مسعود ۔۔ کتاب ۔۔۔ سفرِ نصیب


》》》 #Sanam


No comments:

Post a Comment