Saturday, March 7, 2015

رجوع الٰہی


رجوع الٰہی اللہ کے بغیر چارا نہیں۔۔۔۔
جو جتنی دیر سے لوٹے گا پچهتاوے کی گهٹڑی اتنی ہی بهاری ہو گی۔اور اس گهٹڑی کی گرہیں کهولنے کے لیے اتنے ہی زیادہ آنسو درکار ہوں گے.


#صنم



No comments:

Post a Comment