Saturday, March 7, 2015

محبت کے پهول


محبت کے پهول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نھیں ھوتے،
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ھیں.
صبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہے.
دعا ھے کہ آپ سدا مسکراتے رھیں. آمین



#صنم

No comments:

Post a Comment