Wednesday, December 16, 2015

دعا میں بڑی قوت ہوتی ہے


دعا میں بڑی قوت ہوتی ہے، خالقِ حقیقی کو پکارنے میں عجیب لذت اور سرور ملتا ہے اندھروں سے اجالوں کی طرف سفر ہونے لگتا ہے ۔ مصیبتیں ٹل جاتی ہیں، آزمائشیں رحمتیں بن جاتی ہیں، خوف و ہراس قوت ِ ایمانی سے لبریز ہو کر یقین کی منزل پر پہنچنا ، اللہ کی رحمت و عنایت بن جاتا ہے.

#اجالا



No comments:

Post a Comment