كِتَاب الزَّكَاة
کتاب: زکوۃ کے مسائل کا بیان
12. بَابُ صَدَقَةِ الْعَلاَنِيَةِ:
باب: سب کے سامنے صدقہ کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: Q1421-2 |
اور اللہ تعالیٰ نے (سورۃ البقرہ میں) فرمایا «الذين ينفقون أموالهم بالليل والنهار سرا وعلانية» ”جو لوگ اپنے مال خرچ کرتے ہیں رات میں اور دن میں پوشیدہ طور پر اور ظاہر ‘ ان سب کا ان کے رب کے پاس ثواب ملے گا ‘ انہیں کوئی ڈر نہیں ہو گا اور نہ انہیں کسی قسم کا غم ہو گا۔“
No comments:
Post a Comment