Wednesday, December 16, 2015

اللہ کی رحمتیں لامحدود ہیں


سمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اتنا ہی پانی لے سکتے ہیں جتنا ہمارے ہاتھوں میں آتا ہے اسی طرح اللہ کی رحمتیں لامحدود ہیں لیکن ہم اتنا ہی پاتے ہیں جتنا ہمارا ایمان ہوتا ہے.

Mata-e-jaan




No comments:

Post a Comment