میں
نے ایک پارسا کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کردیا تھا۔
اور اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تکلیف میں
مبتلا تھا مگر ہر وقت خدا کا شکر ادا کرتا تھا۔
لوگوں نے اس سے پوچھا کہ شکر کس بات کا ادا کرتے ہو؟
اس نے کہا:
"اس لیے کہ مصیبت میں مبتلا ہوں، نہ کہ گناہ میں۔ ۔ ۔"
حکایاتِ سعدی - - - شیخ سعدی(رح)
پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
●◄ #صنم

https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
No comments:
Post a Comment