Saturday, November 28, 2015

جس چہرے کے ساتھ


ہم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہے وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہے اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں ۔وہ ہمارے لفظوں خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے۔

#اجالا



https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
 

No comments:

Post a Comment