پانی اورنمازایک جیسےهیں
پانی محتاج نہیں پینےوالوں کا
اور نمازمحتاج نہیں پڑهنےوالوں کی
دونوں کےلیے پیاس ضروری هے
پانی جسم کےلیے اورنمازروح کے لیے
اور میری دعا ھے پروردگار سے
کہ ہم سب کی روح همیشہ
نمازکی طلبگاررهے....آمين
Mata-e-jaan
پانی محتاج نہیں پینےوالوں کا
اور نمازمحتاج نہیں پڑهنےوالوں کی
دونوں کےلیے پیاس ضروری هے
پانی جسم کےلیے اورنمازروح کے لیے
اور میری دعا ھے پروردگار سے
کہ ہم سب کی روح همیشہ
نمازکی طلبگاررهے....آمين
Mata-e-jaan
No comments:
Post a Comment