Saturday, November 28, 2015

یا اللہ



یا اللہ .....!!
میرے دل کو منافقت سے،میرے عمل کو دکھاوے سے،میری زبان کو جھوٹ سےاور میری آنکھوں کو خیانت سےپاک کر دے اور ہم سب کو اپنا شکرگذار اور عبادت کرنے والا بنا دے۔ آمین

●◄ #صنم
 
 
 
 

No comments:

Post a Comment