Thursday, January 21, 2016

اے اللہ


اے اللہ!میں تجھ سے مانگتا ہوں
ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو
ایسی ہدایت جس کے بعد کوئی برائی نہ ہو
ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو
ایسی رضا جس کے بعد کوئی ناراضگی نہ ہو
آمین۔!!

#اجالا
 
 

No comments:

Post a Comment