Thursday, January 21, 2016

کچھ پھول



کچھ پھول دھوپ میں اچھے کھلتے ہیں اور کچھ چھاؤں میں, اسی طرح اللہ تعالی بہتر جانتے ہیں کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے.
اللہ تعالی وہی دیتے ہیں جو ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے.

#اجالا



No comments:

Post a Comment