Thursday, January 21, 2016

محرومی دو طرح کی ہوتی ہے



محرومی دو طرح کی ہوتی ہے....

کسی چیز کا کبھی نہ ہونا....
اور کسی چیز کا مل کر کھو جانا...

کسی چیز کا مل کر کھو جانا زیادہ تلخ تجربہ ہوتا ہے اور جو اس تجربے سے گزرتا ہے وہ ایسی ہی باتیں کرتا ہے جو تمہاری سمجھ میں شاید کبھی نہ آئیں۔۔

●◄ #صنم
 
 

No comments:

Post a Comment