Thursday, January 21, 2016

اقوال


"سوال کرنے کی خوبی آدھا علم ہے"۔

"اخراجات میں میانہ روی آدھی معیشت ہے"۔

"لوگوں سے محبت کا برتاؤ آدھی عقل ہے اور

"طہارت و پاکیزگی آدھا ایمان ہے"۔

شئیر کرنا مت بھولیں۔ جزاک اللہ خیر

#اجالا
 
 

No comments:

Post a Comment