Thursday, January 21, 2016

چھتری


چھتری بارش کو نہیں روک سکتی لیکن اس کی وجہ سے ہم بارش میں بغیر بھیگے کھڑے ہونے کے قابل ہوتے ہیں -
اسی طرح "اعتماد " ہمیں کامیابی نہیں دلاتا لیکن یہ ہمیں وہ قوت دیتا ہے جس کے ذریعے ہم مشکلات کا سامنا کر سکتے ہیں -

#اجالا




No comments:

Post a Comment