اللہ تعالی اکثر ٹوٹی ہوئی چیزوں کو بڑی خوبصورتی سے کسی تعمیری مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں. جیسے کہ . . .
► ٹوٹ کر بکھرے بادلوں سے بارش برساتے ہیں.
► زمین جب ٹوٹ کر مٹی کے ذرات میں تبدیل ہوتی ہے تو اس میں سے غلہ اگتا ہے.
► پودوں یا فصلوں کی ٹوٹ کر گری ہوئی قلموں یا شاخوں سے نیا پودا یا نئ فصل اگتی ہے . . .
اگر آپ کا دل ٹوٹ کر ٹکڑے ہو جائے تو پریشان ناں ہوں،
یقین رکھیں کہ اللہ اب آپ سے کوئی بڑا کام لیں گے . . .
پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
●◄ #صنم

https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
No comments:
Post a Comment