Wednesday, April 6, 2016

غفلت



مخلوق کی اس سے بڑی گستاخی و غفلت اور کیا ہوگی کہ وہ یہ سمجھے کہ خالق سے بہتر ضابطہء حیات بنا کر اچھی زندگی گزار سکتا ہے۔

#اجالا
 
 

No comments:

Post a Comment