Wednesday, April 6, 2016

٢٣مارچ



٢٣مارچ
ایک وعدے کی پہچان کا دن
اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن
جو زندہ رکھتی ہے اس قوم کو
ہم اس دھڑکن کو کہتے ہیں محبّت اور یقین
کیونکہ یہی محبّت بناتی ہے ہمیں ایک قوم
اس لیے پاکستان ہے اب " دل جیسا پاکستان " -
#PakistanDay

#ایڈمن_صنم
 
 

No comments:

Post a Comment