ہم تو اپنی آدھی عمر اس تسلی کی ساتھ ضائع کر دیتے ہیں کہ ابھی بہت وقت پڑاہے ، جب بڑھاپا آئیگا، تب دیکھا جائیگا۔۔۔۔
مجھے آپ سب میں سے کوئی ایک اس بات کی ضمانت دے دے کہ وہ واقعی اپنا بڑھاپا دیکھ پائیگا، چلیں بڑھاپا تو دور کی بات ہے، آپ میں سے کوئے مجھے اتنا ہی یقین دلا دے کہ میںاس ممبر سے اپنا دوسرا قدم نیچے رکھنے تک سانس لیتا رہوں گا۔۔۔۔
جب ہم سب جانتے ہیں کہ یہ عالم اس قدر ناپائیدار ہے تو پھر یہ حجت کیوں؟؟؟
ہم ہر لمحے کو آخری لمحے کی طرح مہلت جان کر اپنے اللہ کی جانب رجوع کیوں نہیںکر لیتے۔۔۔
دنیا کے پھندے بڑے دلکش اور دلفریب ہیں دوستو۔۔۔۔!
ہم میںسے کوئی بھی ان کی دل پزیری سے انکار نہیں کر سکتا، لیکن سچ یہی ہے کہ یہ دنیا ایک بہت بڑا دھوکہ ہے اور ہم سب جو آج یہاں جمع ہوے ہیں، وہ یہ جان لیں کہ ہمارے اللہ نے ایک اور موقع عطا کیا ہے اور شاید یہ آخری موقع ہو۔۔۔
کیوں کہ کون جانے اگلی نماز تک بھی ہم میںسے کتنوں کو یہ مہلت ملتی ہے ، تو کیوں نہ اس لمحے اپنے ماضی کے ہر گناہ سے تائب ہو کر خود کو اپنے رب کے سپرد کر دیں۔۔۔۔
" ناول مقدس سے اقتباس، صفحہ نمبر 42"
پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋

No comments:
Post a Comment