Thursday, April 28, 2016

انا اور نفس



اپنی انا اور نفس کو ایک انسان کے سامنے پامال کرنے کا نام عشقِ مجازی ہے اور اپنی انا اور نفس کو سب کے سامنے پامال کرنے کا نام عشقِ حقیقی ہے۔۔۔
اصل میں دونوں ایک ہیں۔۔۔

عشقِ حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اس کی شاخ ہے ۔۔۔۔

جب انسان کا عشق لا حاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے۔چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے اس کی طلب بدل جاتی ہے

۔۔۔ اشفاق احمد

●๋•!! متاع جَاں!! ●๋
 
 

No comments:

Post a Comment