Thursday, April 28, 2016

عجوہ کھجور


صحيح البخاري
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ
کتاب: کھانوں کے بیان میں
43. بَابُ الْعَجْوَةِ:
باب: عجوہ کھجور کا بیان۔
حدیث نمبر: 5445

(مرفوع) حدثنا جمعة بن عبد الله، حدثنا مروان، اخبرنا هاشم بن هاشم، اخبرنا عامر بن سعد، عن ابيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من تصبح كل يوم سبع تمرات عجوة لم يضره في ذلك اليوم سم ولا سحر".
ہم سے جمعہ بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے مروان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو ہاشم بن ہاشم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم کو عامر بن سعد نے خبر دی اور ان سے ان کے والد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو۔

No comments:

Post a Comment