Tuesday, April 5, 2016

دعاء



اللہ والے کہتے ہیں کہ دعاء الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے۔
مظلوم کے پاس کون سا اسم اعظم یا کون سا وظیفہ ہوتا ہے جو غیب سے فوراً فیصلے کروا لیتا ہے۔
درحقیقت مظلوم کی آہ، اسکی آہ و زاری، اسکا رونا اور صرف صرف بے بس ہو کے
ایک اللہ کی طرف متوجہ ہونا یہی غیب سے فیصلہ کروا لیتا ہے۔

اس لیے دعاء مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر دھیان دو،کیونکہ تم جس رب کو پکار رہے ہو وہ تو بےزبانوں کی بھی سن لیتا ہے۔

#اجالا



No comments:

Post a Comment