Friday, June 5, 2026

اور تم کو زمین سے

  یعنی جس طرح ایک پودا زمین میں مختلف مراحل طے کرکے اُگتا ہے، اسی طرح اﷲ تعالیٰ نے تمہیں مختلف مراحل سے گزار کر اس زمین میں پیدا فرمایا ہے، نیز جس طرح زمین سے اُگنے والا سبزہ فنا ہوکرمٹی میں مل جاتا ہے، اور پھر جب اﷲ تعالیٰ چاہتا ہے اُس سبزے کو دوبارہ اُسی مٹی سے اگادیتا ہے، اس طرح تم بھی مر کر مٹی میں مل جاؤگے، پھر جب اﷲ تعالیٰ چاہے گا تو تہیں دوبارہ زندگی عطا فرماکر زمین سے دوبارہ نکال لے گا۔

No comments:

Post a Comment