اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ [الفاتحة:6]
شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ، ایسی بیماری ، جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لیجاتی ہے ، جو ہماری زبانوں پر شکوے کے علاوہ کچھ آنے نہیں دیتی ۔ !!
No comments:
Post a Comment