Monday, September 6, 2021

اللہ کا ذکر


 

جفا کا شہر

 


اللہ سے تعلق


 

تکلیف کے وقت کیا پڑھیں

۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ

 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پریشانی کی حالت میں یہ دعاء پڑھتے تھے۔

لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرشِ العَظِيمِ ،

 لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرضِ ، وَرَبُّ العَرشِ الكَرِيمِ

[صحيح البخاري: ج 8:ص75: رقم: 6346]



اللہ سے معافی مانگو


اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔

پھول میرا وطن


6 ستمبر 🇵🇰❤️

#یوم_دفاع_پاکستان


اے وطن

 


6 ستمبر 🇵🇰❤️

#یوم_دفاع_پاکستان