انسان کی فطرت میں سر جھکانا ہے۔
یہ سر جھکانا انسان پر اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہے ۔۔اللہ نے انسان کو ایک حد تک خود مختار بنایا ہے۔۔۔ اسے اعمال انجام دینے میں ایک حد تک آزادی دی ہے۔۔۔
لیکن اعمال کا نتیجہ کیا ہو گا ۔۔۔ اس پر انسان طاقت نہیں رکھتا۔۔۔
اسی لئے جب وہ اللہ رب العزت کے احکامات کے منافی کام کرتا ہے ۔ یا دل ایماں کی حلاوت بھول جاتا ہے۔تو وہ پھنس جاتا ہے۔۔ اور اس کے نتیجے اسے مسائل کی دلدل میں مزید کھینچتے ہیں۔۔
یہ وہ وقت ہوتا ہے ۔۔کہ اگر تو وہ سر جھکانے والا ہو۔۔اور یقین والا ہو۔۔ تو اللہ کی رحمت سے اسے نکلنے کی راہ مل جاتی ہے اور وہ جسمانی اور روحانی بوجھ سے نکل جاتا ہے۔۔۔
لیکن اگر وہ سر جھکانے والا نہ ہو۔۔۔ اور اپنے رب سے اجنبی ہو۔یا صرف زبانی کلامی ماننے والا ہو۔۔۔۔تو وہ منفی سے منفی ہوتا جاتا ہے اور اس کی زندگی عذاب در عذاب کی نظر ہو جاتی ہے۔۔
محمد اسرار چوہدری
پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
ایڈمن:#صنم
مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

https://www.facebook.com/
No comments:
Post a Comment